ہمارے بارے میں

خبر اردو ایک آن لاین اخبار ہے جو سرینگر، جموں و کشمیر، بھارت سے شائع ہوتا ہے۔ یہ جموں و کشمیر سے تنقیدی اور ترقی پسند آواز کے طور پر ابھرا ہے جہاں ہندوستان اور پاکستان خطے پر تین جنگیں لڑ چکے ہیں۔ خبر ادرو ایک عوامی اور قوم پرست آواز ہے جو خطے سے حقائق کو رپورٹ کررہا ے اور ایسے تجزیے اور تجربے پیش کرتا ے جو نہ صرف جموں کشمیر کی سیاست اور معشیت کو مثبت طور پر متاثر کررہا ے۔ چونکہ کشمیر جو جنوبی ایشیا اور پوری دنیا کے لئے اسٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے، لہذا یہ حقائق اور تنقیدی تفہیم پر مبنی کہانیوں کو رپورٹ کرنے کی اپنی ذمہ داری میں شریک ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ خرافات کو بے نقاب کیا جائے۔