راہل گاندھی کا بڑا فیصلہ، کانگریس صدر کے عہدہ سے مستعفی

خبراردو: راہل گاندھی کانگریس صدر کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں.

راہل گاندھی نے کانگریس پارٹی کے عہدہ صدارت سے استعفی دے دیا ہے۔ اپنے استعفی کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا ، ’’کانگریس پارٹی کے لئے اپنی خدمات انجام دینا میرے لئے باعث فخر ہے۔

میری جماعت اور ملک نے جو عزت اور محبت مجھے بخشی اس کا میں شکر گزار ہوں۔‘‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں