ہندوستان کو ساتھی ایشیا ممالکوں نے پیچھڑا سائنسی سرمایہ کاری میں

سید ارشاد
ہندوستان نہ صرف مغرب بلکہ ایشیا ممالکوں کے مقبالے میں بھی سائنسی سرمایہ کاری کے خرچ میں پیچھے ہے۔

اس بات کا انقشاف نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر وینکی رام کرشنن ایئم،ار،سی، لیبارٹری اوف مالی کیولر بایولاجی کیمبرج یو، کے، میں منگل کے روز ایک بیاں کے دوران کہا۔

انہون نے سائنس میں سرمایہ کاری خرچنےکی بات پر زور دتے ہوئے کہا کہ 21ء صدی میں کوئی بھی ملک ترقی یافتہ نہیں ہو سکتا جب تک وہ سائنس اور ٹیکنولاجی میں آگے نا بڑھے، اور یہ تب ہی ممکن ہے جب ہم سائنس اور ایجادات میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری خرچ کرین گے۔

Our Youtube Channel

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں