گہلوت کی گودھا کو برخاست کرنے کی سفارش

جے پور، راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے گورنر کلراج مشرا سے وزیر مملکت راجندر سنگھ گودھا کو برخاست کرنے کی سفارش کی ہے۔

مسٹر گہلوت نے جمعہ کی شام مسٹر مشرا سے وزراء کی کونسل کے رکن مسٹر گودھا کو برخاست کرنے کی سفارش۔

راج بھون کے مطابق اس کے بعد مسٹر مشرا نے مسٹر گہلوت کی اس سفارش کو فوری اثر سے قبول کر لیا ہے۔

یواین آئی۔الف الف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں