ٹائیگر اسٹیٹ ہونے پر فخر ہے: شیوراج

بھوپال، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ٹائیگر کے عالمی دن پر آج نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ریاست کے ‘ٹائیگر اسٹیٹ’ ہونے پر فخر ہے۔

مسٹر چوہان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہمیں مدھیہ پردیش کے ‘ٹائیگر اسٹیٹ’ ہونے پر فخر ہے۔ ہمیں ٹائیگرزکے تحفظ کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ ان کے قدرتی رہائش گاہوں کے تحفظ کے لیے بھی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے، تاکہ ٹائیگر اسٹیٹ کا فخر آگے بھی ہمارے پاس رہے۔

یواین آئی۔ م س

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں