بیف کھانا چھوڑ دیں تو ختم ہو سکتے ہیں ماب لنچنگ کے واقعات ، آر ایس ایس کے اندریش کمار کا بیان

خبر اردو :

راشٹریہ سوایم سنگھ کے کے رہنما نے کہا ہے کہ اگر لوگ بیف کھانا چھوڑ دیں تو ماب لنچنگ کے واقعات ختم ہو سکتے ہیں ۔

آر ایس ایس لیڈر کا یہ بیان راجھستان الور میں ماب لنچ نگ کے کچھ دن بعد آیا ہے ۔ آر ایس ایس رہنما نے کہا کہ ماب لنچنگ کو درست نہیں ٹھرایا جا سکتا لیکن اگر لوگ بیف کھانا چھوڑ دیں تو شیطانوں کے ذریعے کئے جانے والے اس طرح کے جرائم کو روکا جا سکتا ہے ۔

اندریش کمار نے مزید کہا کہ کوئی بھی مذہب گائے کو مارنے کی اجازت نہیں دیتا ،چاہیے وہ عیسائی مذہب ہو یا اسلام۔ قانون کو اپنا کام کرناچاہیے ،لیکن مسئلہ سے نمٹنے کے لئے معاشرے میں بھی صحیح سنسکار ہو نے چاہیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں