The Vice President and Chairman of Rajya Sabha, Shri Jagdeep Dhankhar addressing the students and faculty members of National Law University at Jodhpur, in Rajasthan on September 27, 2023.

نائب صدر کا جلیانوالہ باغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت

نئی دہلی، نائب صدر جمہوریہ ہند جگدیپ دھنکھڑ نے جلیانوالہ باغ قتل عام کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

نائب صدر جمہوریہ سکریٹریٹ نے ہفتہ کو یہاں جاری ایک پیغام میں یہ اطلاع دی۔

مسٹر دھنکھڑ نے کہا ’’سال 1919 کے اس افسوسناک دن کو یاد رکھنا چاہیے جدوجہد کی آزادی کے لیے انصاف کی اقدار کےتئیں ہمیں وقف ہونا چاہیے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ میں جلیانوالہ باغ قتل عام کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

یو این آئی۔ این یو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں