مودی نے نانا جی دیشمکھ کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو نانا جی دیشمکھ کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم مودی نے ایکس پر لکھا ’’ہم وطنوں کی طرف سے، بھارت رتن نانا جی دیش مکھ کو ان کی یوم پیدائش پر عاجزانہ خراج عقیدت۔ گاؤں والوں،ملک کے دیہی افراد خاص طور پر محروم طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے ان کی لگن اور خدمت کے جذبے کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔”

یو این آئی۔ این یو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں