الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے دہلی اسمبلی انتخاب میں اپنا ووٹ ڈالا

نئی دہلی، الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے بدھ کو دہلی اسمبلی کے لئے اپنا ووٹ ڈالا ووٹ ڈالنے کے بعد مسٹر کمار نے سوشل میڈیا پر اپنی اور اپنے خاندان کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انمٹ سیاہی کے ساتھ اپنی انگلیاں فخر کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں الیکشن کمشنر نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

یو این آئی۔ این یو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں