نئی دہلی، نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کل مہاراشٹر کے ایک روزہ دورے پر جائیں گے۔
نائب صدرجمہوریہ ہندسکریٹریٹ کے مطابق، دورے کے دوران، مسٹر دھنکھڑ مہاراشٹر میں مرلی دیوڑا میموریل ڈائیلاگ کے افتتاحی ایڈیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور پروگرام کی صدارت کریں گے۔
یواین آئی۔ م س