خبراردو:
حکام نے سنیچر کو حریت کانفرنس (ع) کے چیئر مین میرواعظ عمر فاروق کو اُن کی رہائش گاہ واقع نگین میں خانہ نظر بند کیا۔
ایک ترجمان کے مطابق پولیس کی ایک ٹیم میر واعظ کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی اُور اُنہیں مطلع کیا کہ وہ خانہ نظر بند ہیں۔
ترجمان کے مطابق پولیس نے تاہم اُن کی خانہ نظر بندی کی کوئی وجہ ظاہر نہیں کی۔