خبراردو:
کشتوار میں سوموار کی صبح سواریوں سے بھری ایک منی بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر ایک گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 32مسافر جاں بحق ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق یہ دلدوذ حادثہ کشتوار کے کیشون علاقے میں پیش آیا۔
حادثے کے فوراً بعد اگرچہ بچائو کارروائیاں ہاتھ میں لی گئیں تاہم 32مسافروں کو نہیں بچایا جاسکا ۔
حکام کے مطابق 20لاشوں کو اسپتال پہنچایا گیا ہے تاہم مقامی ذرائع کے مطابق مرنے والوں کی تعداد32ہوگئی ہے۔
آپ کو بتا دیں یہ حادثہ صبح 8.40منٹ پر پیش آیا.