خبراردو:
بارہمولہ کے سوپور قصبے میں اتوار کو چار لڑکے لاپتہ ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سوپور کے دوبگاہ علاقے سے چار لڑکے جن میں دو بھانجے لاپتہ ہو گئے ہیں۔
اور اب تک ان کا سراغ نہیں مل پایا ہے۔
چاروں لاپتہ نوجوانوں کی شناخت ایان امین،انکے بھانجے فرقان طارق ، فہیم فاروق اور اطہر احد شامل ہیں ۔
ایان باروھویں جماعت کے طالب علم ہیں ، جبکہ باقی تین گیارویں اور دسویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں.