کشمیر میں بڑھتی گرمی کے بیچ بارشوں کی پیش گوئی

سری نگرر// وادی کشمیر میں سخت گرمی کے بیچ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 11 سے14 جون تک بارشیں ہونے کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں 10 جون تک موسم خشک رہے گا تاہم 11 جون سے موسم کروٹ بدل سکتا ہے

خبراردو اب یوٹیوب پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (http://www.youtube.com/khabarurdu) کو سبسکرایب کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں