سید ارشاد
شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں اس وقت سنسنی پہیل گئ جب گذشتۃ شب کو تقریباً 10 بجے نورباغ علاقے میں گیئس لیکیج ہونے کی واجہ سے آتشزدگی کی واردات پیش ائی جس میں دیکھتے ہی ایک یکہ دیگر بہد 15 مکانوں کوآتش نے اپنی چپایٹ مین لے لیا۔جو 3۵ گھرانوں کا آشئیانے تھے
راہت کی بات یہ ہے کہ واردات میں کسی بھی جان کو نقصان نہی پہنچا اور مالی نقصان کی تصداق ہونی ابھی تک باقی ہے
جائے واردات کی خبر ملتے ہی ضلح کے آفیشلس موقے پر ہی پہنچے جن میں (ssp) بارہمولہ باقی راہتی عملہ کے ساتھ دوڑتے نظر ائے۔
فائر بریگیڈ کو آگ پر قابو پانے میں 3 گھینٹے لگے۔
خبر رسادہ اجنسئی(KNS)کو پولیس نے بتایا گیئس لیکیج ہونے کی واجہ سے یہ ہادسہ پیش آیا۔
مقامی لوگوں نے فائر بریگیڈ عملہ کے تئیں ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اگر فائر اینڈ سیفٹی محکمہ بروقت کارروائی کرتا تو آگ پر قابو پایا جاسکتا تھا۔مقامی لوگوں نے مزید کہا کہ آتشزدگی کی اطلاع دینے کے ایک گھنٹے بعد فائر بریگیڈ عملہ جائے حادثے پر پہنچا تب تک ایک درجن سے زائد مکانات آگ کی زد میں آچکے تھے۔واضح رہے جس علاقے میں آتشزدگی کا یہ واقعہ پیش آیا وہ ضلع ہیڈکوارٹر سے محض چند میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔








