پراپرٹی ٹیکس عائد کرنا جموں و کشمیر کو اقتصادی اور سیاسی طور پر کمزور کرنا ہے: PDP کے ترجمان سہیل بخاری

PDP کے ترجمان سہیل بخاری نے جمہ کے روز پریس کنفرنس کے دوران سرینگر کنٹینمنٹ زون والے علاقوں میں پراپرٹی ٹیکس عائد کرنئے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
ناما نگاروں سے مخاطب ہو کر سرکار کو نشانے پر لیتے ہوے انہون نے کہا کہ خصوصی حیثیت کے ہاٹنے کے بعد سے ہی سرکار نے یکہ بعد دیگرہ ایسے اقتدام اٹھائیں ہیں جن کا مقصد جموں و کشمیر کو اقتصادی اور سیاسی طور پر کمزور کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں