سری نگر میں نوجوان نے مبینہ طور پر خود کو موت کے گھاٹ اتار دیا

سری نگر ، 22 جون: سری نگر میں منگل کی سہ پہر ایک 17 سالہ لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کرکے خود کو حلاک کر دیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر مہجور نگر کے رحیم باغ علاقےمیں واقع ساتویں جماعت کے طالب علم نے اپنی رہائش گاہ پر خود کو پھانسی دے کر ہلاک کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسے فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں پہنچتے ہی مردہ حالت میں لانے کا اعلان کیا۔

دریں اثنا ، مقامی پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں