سی بی ایس ای کی طرف سے 12 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان آج

سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) جمعہ یعنی آج 12 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کرے گا۔
اطلاعات میںبورڈ حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ نتائج کا اعلان آج دوپہر 2 بجے کیا جائے گا۔
اس سال سی بی ایس ای کے امتحانات کورونا کی جارحانہ دوسری لہر کے پیش نظر منسوخ کر دیے گئے تھے ، اور نتائج کا اعلان بورڈ کی متبادل تشخیصی پالیسی کی بنیاد پر کیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں