بارہمولہ کے بی جے پی لیڈرڈی کے نہرو حرکت قلب بند ہوجانے سے فوت

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر ڈی کے نہرو کا منگل کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔
نہرو کو پیر کی شام بارہمولہ کے پانزلہ رفیع آباد گاو¿ں میں واقع ان کی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں فوری طور پر بارہمولہ کے ڈسٹرکٹ اسپتال لے جایا گیا۔
انہیں تشویشناک حالت میں ایس کے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایس کے آئی ایم ایس) ریفر کیا گیا جہاں آج صبح ان کا انتقال ہوگیآ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں