سرینگر کے لال چوک میں 26 سالہ نوجوان 2 گرینیڈ کے ساتھ گرفتار

پولیس نے منگل کے روذ لال چوک سرینگر سے ایک 26 سالہ نوجوان کو گرفتار کیا اور بتایا کہ اس کے قبضے سے دو دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔

ایک پولیس افسر نے اس کی شناخت عادل فاروق بھٹ ولد فاروق احمد بھٹ آف کھریو پامپور کے طور پر کی۔

افسر نے بتایا کہ اس کے بیگ سے دو زندہ دستی بم برآمد ہوئے۔ جی این ایس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں