جموں،16 اپریل (یو این آئی) جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کا دعویٰ ہے کہ جموں و کشمیر میں اگلی سرکار ان کی پارٹی کی ہی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ یونین ٹریٹری کے لوگوں کو احساس ہوگیا ہے کہ اپنی پارٹی ہی وہ واحد پارٹی ہے جس پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے۔
موصوف صدر نے ان باتوں کا ہفتے کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ’اپنی پارٹی کا کاروان آگے بڑھ رہا ہے لوگوں کو احساس ہوگیا ہے کہ یہی واحد پارٹی ہے جو سچ بولتی ہے اور جس پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے لہذا جموں و کشمیر میں اگلی سرکار اپنی پارٹی کی ہی ہوگی‘۔
وادی میں حالیہ ہلاکتوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ وادی میں حالات پر امن ہیں ان ہلاکتوں کو حالات خراب ہونے سے تعبیر نہیں کیا جا سکتا ہے۔
مسٹر بخاری نے کہا کہ ہمارا علاقہ ایک حساس علاقہ ہے اور کچھ طاقتیں یہاں امن نہیں چاہتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جس کا قتل کیا جا رہا ہے وہ انسانیت کا قتل ہے۔
نیشنل کانفرنس نے حکومت کا دعویٰ پیش کیا، بدھ کو حلف برداری کی تقریب کا امکان : عمر عبداللہ
مرمو، مودی لال قلعہ پر وجے دشمی پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے
ہندوستان کے خلاف جارحانہ بلے بازی کے بعد ہی ہمارے پاس جیتنے کا موقع: لیتھم
رجنی کانت کی فلم ‘ویٹائین’ نے پہلے دن 31 کروڑ روپے کی کمائی کی
نیشنل کانفرنس اور کانگریس ایک بڑے مقصد کی خاطر متحد ہوئے : طاریق قرہ
عازمین حج 2025 کے لیے14 اکتوبر سے حج منزل میں میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اہتمام : کوثر جہاں
جگدیپ دھنکڑنے درگا پوجا کے موقع پر نیک خواہشات پیش کیں
زخمی باوما بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
حالیہ اسمبلی انتخابات 2019 کے یک طرفہ فیصلوں کے خلاف عوام کا واضح پیغام ہے: میر واعظ عمر فاروق
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کروانا ہمارا اگلا چیلنج: ڈاکٹر فاروق عبداللہ