تصویریو این آئی
تصویریو این آئی
تصویریو این آئی

کشمیر میں ہلکی بارشیں، 22 اپریل تک موسم جوں کا توں رہنے کا امکان

سری نگر، (یو این آئی): محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں منگل کے روز مطلع ابر آلود رہا اور کہیں کہیں ہلکے درجے کی بارشیں بھی ہوئیں۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔انہوں نے کہا وادی میں 22 اکتوبر تک موسمی صورتحالپر پہنچے اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران مسجد شریف، دو شاپنگ کمپلیکس کی اوپری منزلیں اور ایک مکان خاکستر ہوا ہے۔

نامہ نگار نے بتایا کہ مقامی نوجوان اور فائر اینڈ ایمرجنسی اہلکاروں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔آگ کی اس واردات کے دوران متعدد دکانوں کو جزوی طورپر نقصان پہنچا ہے۔

پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں