رام بن میں عدم شناخت لاش برآمد

جموں، سری نگر جموں شاہراہ پر رامسو کے نزدیک منگل کی صبح ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق رامسو میں منگل کی صبح کھائی سے ایک عدم شناخت لاش برآمد کی گئی چنانچہ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی۔

پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔
یو این آئی، ارشید بٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں