خبر اردو :
سی بی آئی نے جموں کشمیر کرکٹ ایسوسی ا یشن میں ہوئے 113کڑوڑکے گھوٹالے میں فاروق عبدﷲ کے خلاف چارج شیٹ درج کیا ہے ۔
اے این آئی کے مطابق سی بی آئی نے سرینگر کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ میں جموں کشمیر میں ہوئے اس کڑوڑں کے کرکٹ گھوٹالے میں فاروق عبدﷲ کے خلاف چارج شیٹ درج کیا ہے ۔
آپ کو بتا دیں 113کڑوڑ کے اس گھوٹالے میں 2015میں جموں کشمیر ہائی کورٹ نے سی بی آئی سے جانچ کرانے کا حکم دیا تھا ۔ فاروق عبدﷲ کے علاوہ 9 دیگر افراد اس گھوٹالے میں ملوث مانے جا رہے ہیں ۔








