جنگجوؤں کا این سی لیڈر کے گھر کے باہر پولیس چوکی پرحملہ ،پولیس اہلکار ہلاک،دوسرا زخمی

خبر اردو :

جنگجوؤں نے پلوامہ میں این سی لیڈر کے گھر کے باہر پولیس چوکی پر حملہ کر کے وہاں پر موجود دو ایس پی اوز کے رائفل بھی لے کر بھاگ گئے ہیں ۔ حملے میں دو ذخمی ہوئے پولیس اہلار میں سے ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے

اطلاعات کے مطابق جنگجوؤں نے پلوامہ مورن میں نیشنل کانفرنس کے لیڈر غلام محی الدین کی حفاظت پر معمور پولیس چوکی پر حملہ کر کے دو پولیس اہلکار کے رائفل بھی لے کر بھا گنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ حملے میں دونوں پولیس اہلاکر زخمی ہوئے تھے ،جن میں ایک کی موت ہوگئی ہے
مزید اطلاعات آنا ابھی باقی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں