سونمرگ سڑک حادثہ : دو گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 5زخمی

خبر اردو :

گاندربل کے سونمرگ علاقے میں منگلوار کو دو گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے پانچ افرادزخمی ہوئے ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق ایک ٹرک زیر نمبر (JK50A-8166) اور ایک تیل کا ٹینکر زیر نمبر( (JK02V-2984آپس میں ٹکرا گئے ہیں ۔

جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں ۔جن میں سورہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں