سوپور میں جنگجوؤں نے پولیس پارٹی پر کیا حملہ

خبرا ردو :
بارہ مولہ سوپور علاقے کے بائے پاس پر تعینات پولیس پر جنگجوؤں نے فائرنگ کی ہے ۔

کشمیر پولیس نے اس کی جانکار ی اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے دی ہے ۔ جس میں کہا ہے کہ سورپور بائے پاس پرتعینات پولیس اہلکاروں کی ٹیم پر جنگجوؤں نے فائرنگ کی ہے

،تاہم فائرنگ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔جبکہ حملہ آوروں کو پکڑنے لئے علاقے کو محاصرے میں لیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں