خبر اردو :
امرناتھ یاتریوں کا نیا قافلہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے وادی کی طرف روانہ کیا گیا ہے ۔
یاتریوں کے 1632کے افراد پر مشتم قافلہ ،جن میں 1011پہلگام کے روستے، وہیں 621افراد کا قافلہ بال تل کے راستے سے گھپا کے درشن کیلئے جائے گا ۔
یاترا 28اگست کو اختتام پذیر ہو گی ۔۔








