اننت ناگ میں جنگجوؤں نے کیا فورسز پارٹی پر حملہ

خبر اردو :

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ کے مٹن علاقے میں جنگجوؤں نے سی آر پی ایف پارٹی پر حملہ کیا ہے ۔
اے این آئی کے مطابق جنگجوؤں نے مٹن کے بمزو شرائن کے قریب فورسز پارٹی پر حملہ کیا ہے ۔

تاہم فائرنگ سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا ہے .

حملہ آوروں کو پکڑنے کیلئے فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی شروع کر دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں