خبرارود :
کپوارہ کے لولاب شمریال علاقے کے جنگلات میں سنیچر کی رات کو زور دار دھماکے کی آواز سنائی گئی ہے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق لولاب کے جنگلات میں سنیچر کی رات کو زور دار دھماکے کی آواز سنائی گئی ہے ,جس کے بعد ایس او جی سوگام اور ۲۸ آر آر کی مشترکہ فورسز کی ٹیم نے شمریال جنگل کو محاصرے میں لیا ۔KL








