خبر اردو :
امرناتھ یاتریوں کا نیا قافلہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے سوموار کی صبح وادی کی طرف روانہ کیا گیا ہے ۔
یاتریوں کے قافلے میں سے 435یاتری بالتل کے راستے وہیں 773پہلگام کے راستے گھپا کے درشن کیلئے جائیں گے۔
یہ اب تک کا سب سے چھوٹا یاتی قافلہ ہے 28.جون کو شروع ہوئی یاترا میں ابھی تک 2,40,000یاتریوں نے گھپا کے درشن کئے ہیں ۔ یاترا 26اگست کو اختتام ہو گی ۔








