خبر اردو :
فورسز نے سوموار کی صبح بانڈی پورہ کے گاؤں میں کارڈن اور سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔
اطلاعا ت کے مطابق اسے او جی اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے بانڈی پورہ کے کلہامہ گاؤں میں جنگجوؤں کی موجودگی کی مخصوص اطلاع ملنے کے بعد کارڈن اور تلاشی آریشن شروع کیا ہے ۔
فورسز کی طرف سے گاؤں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن جاری ہے ۔KL








