خبر ارود:
پی ڈی پی پارٹی کے نائب صدر سرتاج مدنی نے اپنے نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔
کے این ایس کے مطابق مدنی نے کہا ہے کہ ’’ میں نے پی ڈی پی کے مفاد میں پارٹی کو مضبوط اور مستحکم بنانے کے لئے اپنا استعفیٰ پارٹی صدر محبوبہ مفتی کو پیش کیا ہے ۔
بتا دیں کچھ ممبران کی طرف ے پارٹی میں خاندانی راج کو بڑھاوا دینے کا الزام لگایا گیا ہے۔جس کے بعد پارٹی قیادت میں بڑی تبدیلیوں کرنے کی خبر یں گردش کر رہی ہیں ۔








