کپوارہ کے لولاب جنگلات میں تلاشی آپریشن دوسرے روز بھی جاری

خبر اردو :

کپوارہ لولاب کے شمریال جنگلات میں اتوار کو شروع کیا تلاشی آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے ۔

کارڈن اور سرچ آپریشن 41آر آر اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے اتوار کو شمریال کے جنگلات میں جنگجوؤ ں کی موجود گی کی اطلاع ملنے کے بعد شروع کیا تھا ،جو اب دوسرے روز بھی جاری ہے ۔

سرکاری ذرائع کے مطابق جنگجوؤں کو پکڑ نے کیلئے آپریشن دورسرے روز بھی جاری ہے ۔KL

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں