جموں میں اے سی بی کی جانب سے پانچ مقامات پر چھاپہ ماری

جموں،اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے جمعرات کے روز جموں میں پانچ مقامات پر چھاپے مارے ۔

ذرائع نے بتایا کہ سابق ریاستی وزیر کی حفاظت پر مامور انسپکٹر اور حوالدار سے جڑے پانچ مقامات پر اے سی بی نے چھاپے ڈالے۔

یہ رپورٹ فائل کرنے تک چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری تھا۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلا ت کا انتظار ہے۔

یو این آئی- ارشید بٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں