خبراردو :
فورسز نے شوپیان کے ایک گاؤں میں تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق فورسز کو شوپیان کے ہرمن گاؤں میں جنگجوؤں کی موجود گی کی اطلاع ملنے کے بعد گاؤں میں کارڈن اور سرچ آپریشن شروع کیا ہے ۔
پولیس افسر کے مطابق آرمی ،ایس او جی ،پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم کی طرف سے ہرمن گاؤں میں تلاشی آپریشن شروع کیا گیا ہے ۔
فورسز نے گاؤں میں جنگجوؤں کی موجود گی کی اطلاع ملنے کے بعد آپر شن شروع کیا ہے ،جو آخری اطلاعت ملنے تک جاری تھا ۔








