شوپیان میں سرچ آپریشن کے دوران فورسز اور نوجوانوں کے مابین تصادم

خبراردو :

شوپیا ن میں فورسز کے کارڈن اور سرچ آپریشن کے دورا ن نوجوانوں نے گھروں سے نکل کر فورسز پر پتھراؤ شروع کیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق فورسز نے شوپیان کے ہرمن گاؤں میں جنگجوؤں کی موجودگی کی خبر ملنے کے بعد سرچ آپریشن شروع کیا تھا ۔

جس سے نوجوان مشتعل ہو کر گھروں سے نکل کر فورسز پر پتھراؤ کرنے لگے ،آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں حالات کشید ہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں