نوجوان نے بندوق کا راستہ چھوڑ کر گھر واپس لوٹا ،پولیس کا دعویٰ

خبر ارود :

جموں کشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک جنگجو نے ہتھیار ڈال کر واپس گھر لوٹ آیا ہے ۔

کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر اس کی جانکاری دے کر کہا کہ ’’ ایک اور نوجوان نے تشدد کا راستہ ترک کر کے گھر واپس لوٹ آیا ہے‘‘

تاہم پولیس نے نوجوان کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی شناخت مخفی رکھی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں