مہلوک جنگجو کا بھائی شوپیان پولیس سٹیشن سے فرار

خبر اردو

مہلوک جنگجو کا بھا ئی جسے ۱۵ جولائی کو ایس او جی نے ایک قتل کیس میں گرفتار کیا تھا ، وہ جیل سے فرار ہو گیا ہے ۔

پولیس افسر کے مطابق شوپیان کے ہیف علاقے کے سہیل احمد وانی جو دو ساتھیوں کے ہمراہ قتل کیس میں ۱۵ جولائی کو گرفتار کیا گیا تھا
، منگل کی رات کو پویس سٹیشن زینہ پورہ سے فرار ہو گیا ہے ۔

سہیل وانی حزب المجاہدین کے مہلوک جنگجو ناصر وانی کا بھائی ہے ۔ اسکے ساتھ دو ساتھیوں میں سے ایک حزب جنگجو صدام پڈر کابھائی شاکر پڈر بھی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں