خبر اردو :
پلوامہ میں جنگجوؤں نے سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ حملہ کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق بدھ کی دوپہر کے بعد جنگجوؤ ں نے سی آر پی ایف کے 182بٹا لین کے کیمپ پر گرینیڈ پھینکا ہے ۔تاہم دھماکے سے
کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے ، جبکہ مزید تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں ۔








