File Photo
File Photo
File Photo

رمضان کے مہینے میں وادی میں سنگبازی کے واقعات میں کمی ، مرکز

خبر اردو :

رمضان کے مہینے میں وادی میں سیز فائر کے دوارن سنگبازی کے واقعات میں کمی دیکھنے میں آئی تھی ۔

گزشتہ روز وزیر مملکت برائے داخلہ ہنس راج گنگا رام اہیر نے کہا ہے کہ 16مئی کو مرکز نے سیکورٹی فورسز کو ہدایت دی تھی کہ وادی میں رمضان کے مہینے میں سخت کاروایوں سے دور رہیں ۔

رمضان کے مہینے میں 17مئی سے 17جون تک 117سنگبازی کے واقعات پیش آئے ہیں ، جو 15اپریل سے 16مئی تک 219پیش آئے ہیں ۔
گنگا رام اہیر نے ایک سوال کے جواب میں یہ رپورٹ پیش کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں