خبر اردو
کپوارہ کے ہندوارہ علاقے میں جنگجوؤں اور فورسز کے مابین جھڑپ شروع ہو گئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کی دوپہر کے بعد پولیس کی ایس او جی ٹیم نے ہندوارہ کے سدل گاؤں میں جنگجوؤں کی موجود گی کی خبر ملنے کے بعد گاؤں میں کارڈن اور سرچ آپریشن شروع کیا ،
جس کے بعد گاؤں میں موجو د جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپ شروع ہو گئی ہے ،جوہ آخری اطلاعات ملنے تک جاری تھی ۔









