ہندوارہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک جنگجو ہلاک

خبر ارود :
کپوارہ کے ہندوارہ علاقے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے ۔

اے این آئی کے مطابق جنگجوؤں اور فورسز کے مابین جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے ،جبکہ جھڑپ ابھی جاری ہے ۔

ہندوارہ کے سدل گاؤں میں جنگجوؤں کے موجود گی کی اطلاع ملنے کے بعد فورسز نے علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا ، جس کے بعد جھڑپ شروع ہو گئی ۔

جس میں ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے، جبکہ جھڑپ ابھی جاری ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں