بارہ مولہ میں فورسز نے کیا تلاشی آپریشن شروع

خبر اردو

فورسز نے جمعہ کی صبح کو بارہ مولہ علاقے میں کارڈن اور سرچ آپریشن شروع کیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق فورسز نے جمعہ کی صبح کو بارہ مولہ کے ککر حمام اور اس کے ملحقہ علاقوں میں گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق اس سے پہلے گزشتہ رات اس علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا تھا ۔جو بعد میں ہٹا لیا گیا تھا ۔

وہیں آفیشل ذرائع کے مطابق علاقے میں جنگجوؤں کی موجود گی اطلاع ملنے کے بعد سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں