امرناتھ یاترا : 201یاتریو ں کا چھوٹا قافلہ جموں سے وادی کی طرف روانہ

خبر ارود :
امرناتھ یاتریوں کا چھوٹا قافلہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے وادی کی طرف روانہ ہوئے ہیں ۔

پولیس ذرائع کے مطابق اس سال کا سب سے چھوٹا قافلہ جموں کے یاتری نواس سے وادی کی طرف روانہ کیا گیا ہے۔

28جون سے شروع ہوئی یاترا کا سب سے چھوٹا قافلہ ہے ،جبکہ اب تک 2,50,000یاتریوں نے گھپا کے درشن کئے ہیں ۔
اس سال کی امرناتھ یاترا 26اگست کو اختتام پذیر ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں