خبر اردو :
سیکورٹی فورسز نے جمعہ کو بانڈی پورہ کے گاؤں میں تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق فوج اور ایس او جی ی مشترکہ ٹیم نے بانڈی پورہ کے پنار گاؤں میں کارڈن اور شرچ آپریشن شروع کیا ہے ۔
آفشلز کے مطابق علاقے میں کچھ مشتبہ حرکات کی خبر ملنے کے بعد آپریشن شروع کیا گیا ہے ۔جبکہ آپریشن ابھی جاری ہے ۔








