خبراردو:
جنوبی کشمیر کے شوپیان میں نامعلوم افراد نے ایک بینک کے سیکورٹی گارڈ سے رائفل چھین کر بھاگ گئے ہیں ۔
اطلاعات کے مطابق جمعہ کی دوپہر کے بعد شوپیان کے مین چوک قصبے میں نامعلوم افراد جے کے بینک میں گھس کے ایک محافظ کی رائفل لے اڑے ہیں ۔
جبکہ مزید اطلاعات آنا ابھی باقی ہیں ۔








