سرینگر لالچوک میں فورسز نے شروع کیا تلاشی آپریشن

خبر اردو :
سیکورٹی فورسز نے جمعہ کو دوپہر کے بعد سرینگر کے لالچوک علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق فورسز نے دوپہر کے بعد لالچوک گھنٹہ گھر علاقے میں کارڈن اور سرچ آپریشن شروع کیا ہے ۔

کارڈن اور سرچ آپریشن کے دوران فورسز نے گاڑیوں کی تلاشی کے علاوہ راہ گیروں کے شناختی کارڈ بھی چیک کئے ہیں ۔
آخری اطلاعات ملنے تک تلاشی آپریشن جاری تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں