خبر اردو
سرینگر :مرکز کی طرف سے ریاست میں بھیجے گئے خصوصی نمائندے دنیشور شرما نے گورنر سے ملاقات کی ۔
اے این آئی کے مطابق دنیشور شرما نے جمعہ کو ریاستی گورنر این این ووہرا سے راج بھون سرینگر میں ملاقات کی ۔
ملاقات کے دوران گورنر نے دنیشور شرما کو پیش آنے والی مشکلات کے علاوہ وادی کے نوجوانوں کا اعتماد دوبارہ حاصل کرنے کیلئے کون سے اقدامات کئے جا سکتے ہیں، پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔








