ترال میں مشتبہ جنگجوؤں نے کیا پولیس کانسٹیبل کو اغوا

خبر اردو :
پلوامہ کے ترال علاقے میں گزشتہ رات کو مشتبہ جنگجوؤں نے ایک پولیس کانسٹیبل کو اغوا کیا ہے ۔

آفیشل ذرائع کے مطابق گزشتہ رات کو تین مشتبہ جنگجوؤں نے ترال علاقے کے چنکٹر گاؤں کے پولیس کانسٹیبل مدثر احمد لون کو اس کے گھر سے اغوا کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق مدثر احمد ریشی پورہ اونتی پورہ پولیس تھانے میں تعینات ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں